اہم واقعات

12 نومبر کے اہم واقعات

واقعات
2002ء – انیس سو اکہتر سے پہلے آنے والے بنگالیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا فیصلہ کیا گیا
2001ء – انیس سو چورانوے کا پاکستان پاک بھارت کے درمیان پانی کا معاہدہ منسوخ ہو گیا
2001ء – تنظیم نفاذِ شریعت محمدی کے چار سو کارکنان کی افغانستان سے وطن واپسی
1999ء – اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے قریب پانچ بم دھماکے ہوئے
1992ء – پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کا مارچ ختم کرنے کا فیصلہ: ڈیرہ اسماعیل خان میں ریلی سے نوازشریف کا خطاب
1989ء – اسلامی جمہوریہ اتحاد کے تین منحرف ارکان کا بینہ میں متعین ہوئے
1985ء – صدر ضیاء الحق اور پرنس کریم آغام خان نے کراچی میں آغا خان اسپتال کا افتتاح کیا

ولادت
1948ء – حسن روحانی، (ایرانی سیاست دان اور ایران کے موجودہ صدر)
1940ء – امجد خان، بھارتی اداکار اور ہدایت کار
1978ء – شرمین عبید چنائے
1923ء – احمد راہی، (پنجابی شاعر، فلمی کہانی نویس اور نغمہ نگار)
1915ء – اختر الایمان (شاعر)، (مصنف، شاعر، منظر نویس)
1844ء – اسماعیل میرٹھی، شاعر
1989ء – اسیل عمران، سعودی گلوکارہ
1817ء – بہاء اللہ، بہائی مذہب کے بانی
1993ء – حمزہ اکبر، پاکستانی اسنوکر کھلاڑی
1896ء – سلیم علی، بھارتی ماہرِ طیّوریات اور فطرت پسند
1981ء – واسع چوہدری، پاکستانی اداکار، ہدایت کار، پروڈیوسر، میزبان، فلم نویس اور مزاح نگار ہیں۔
1866ء – سن یات سین، چینی انقلابی اور جمہوریہ چین کے بانی اور پہلے صدر تھے۔
1819ء – ہربرٹ بنجامن ایڈورڈز، پنجاب، ہند کا ایک انگریز ایڈمنسٹریٹر، سپاہی اور ریاست کار تھا۔

وفات
680ء – سکینہ بنت حسین علیہ السلام
1966ء – شکیب جلالی، (اردو کے معروف شاعر)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button