اہم واقعات

11 نومبر کے اہم واقعات

واقعات
2003ء – ارکان قومی اسمبلی کا کاروکاری رسم ختم کرنے کا مطالبہ
1985ء – صدر پاکستان ضیاالحق نے سیاسی جماعتوں کی یکم جنوری تک بحالی کی یقین دہانی کرائی
1974ء – محمد احمد خان قصوری کا قتل : ذو الفقار علی بھٹو کے خلاف مقدمہ درج
1973ء – گورنر بلوچستان اکبر بگٹی کا استعفی قبول کر لیا گیا
1947ء – دیر اور چترالکا پاکستان سے الحاق

ولادت
1821ء – فیودر دوستوئیفسکی ( عظیم روسی ناول نگار)
1974ء – لیونارڈو ڈی کیپریو (امریکی اداکار)
1888ء – ابو الکلام آزاد (ہند کے پہلے وزیرِ تعلیم اور قومی رہنما)
1888ء – اچاریہ کرپلانی
1956ء – طلعت عزیز
1974ء – وجاہت اللہ واسطی پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

وفات
2004ء – فلسطینی رہنما یاسر عرفات کا انتقال ہوا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button