تازہ ترینخبریںپاکستان

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کروائے جائیں : سندھ ہائیکورٹ برہم

سندھ ہائیکورٹ نے کئی بار الیکشن ملتوی کرانے پر الیکشن کمیشن پر برہم ہوتے ہوئے حکم دیا ہے کہ بہت ہو چکا اب کراچی اور حیدرآباد میں الیکشن کروائیں۔

بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں ہوئی۔

دوران سماعت جسٹس یوسف علی سعید نے پوچھا کہ بار بار الیکشن کیوں ملتوی کر رہے ہیں؟ چیف جسٹس امیر علی ایم شیخ نے ریمارکس دیے کہ سکیورٹی کا مسئلہ ہے، کراچی اور حیدرآباد میں الیکشن کیوں نہیں کروا رہے؟ الیکشن کرانا آپ کی ذمہ داری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button