تازہ ترینخبریںدنیا

عمران خان نومبر کے تیسرے ہفتے اسلام آباد میں ہوں گے ، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نومبر کے تیسرے ہفتے راولپنڈی میں ہوں گے۔

ٹوئٹر بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ کل سے دوبارہ شروع ہو گا۔ آج گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژن کے ذمے داران کی میٹنگ ہو گی۔

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ راولپنڈی پہنچنے کی تاریخ میں اب کوئی توسیع نہیں ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button