تازہ ترینتحریکخبریں

امریکا کی عمران پر حملے کی پھر مذمت

امریکا کی طرف سے عمران خان پر حملے کی ایک بار پھر مذمت کی گئی ہے۔

ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں، فریقین تشدد، ہراسانی اور دھمکیوں سے احتراز کریں ، امریکا پاکستان کو جمہوری اور پُرامن دیکھنے کا عزم رکھتا ہے۔

نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند روز میں پاکستان میں جو ہوا اس پر تشویش ہے، آزادئ صحافت اور رائے پر پاکستانی حکام کے ساتھ بھی بات کرتے رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button