تازہ ترینخبریںدنیا

امریکا کے وسط مدتی انتخابات، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں مختلف ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، ووٹوں کی گنتی شروع کردی گئی ہے۔

امریکا میں حکمرانی کا فیصلہ چند گھنٹے میں ہوگا، اگلے 2 سال بائیڈن کی من مانی چلےگی؟ یا حریف ری پبلکن پر کاٹ دیں گے؟

ڈیموکریٹس جیتے یا ریپبلکن اہم ترین امور پر قانون سازی بھی متاثر ہوگی، امیگریشن، جرائم، اسقاط حمل، تعلیم، صحت ہراشو بیلٹ پر آگیا۔

کانگریس میں طاقت کا توازن ری پبلکنز کے پلڑے میں آیا تو ڈونلڈ ٹرمپ کی پوزیشن مضبوط ہوگی۔

صدر بائیڈن بیک فُٹ پر چلے جائیں گے، ڈیموکریٹس کیلئے صدارتی الیکشن بھی مصیبت بننے کا خدشہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button