تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان پر حملے کی شہادتیں آئی جی پنجاب نے نامعلوم دباؤ پر ضائع کیں ، فواد چوہدری

رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب اور ڈی پی او گجرات نے عمران خان پر حملے کی شہادتیں نامعلوم دباؤ پر ضائع کیں۔

 فواد چوہدری نے کہا کہ جس طرح شہادتیں ضائع کیں وہ قابل دست اندازی جرم ہے، اس پر علیحدہ قانونی کارروائی شروع کی جا رہی ہے۔ عمران خان نے وکلا کو ایف آئی آر اندراج کیلئے عدالت جانے کی ہدایت کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button