تازہ ترینخبریںپاکستان

عمران اسماعیل نے لیاقت علی خان صاحب کے قتل کی ایف آئی آر شئیر کردی

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے لیاقت علی خان صاحب کے قتل کی ایف آئی آر شئیر کرتے ہوئے کہا ہماری پولیس کا یہ کام نیا نہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ‌ ٹوئٹر پر لیاقت علی خان صاحب کےقتل کی ایف آئی آرشئیرکردی اور لکھا ہماری پولیس کا یہ کام نیا نہیں۔

عمران اسماعیل نے لکھا کہ سپریم کورٹ کے حکم اور مدعی ہونے کے باوجود من پسند مقدمہ درج کیا گیا، پوری قوم ایف آئی آرکو رد کرتی ہے۔

سابق گورنر کا کہنا تھا کہ یہ لوگ قانون کی نہیں ذاتی حکمرانی چاہتے ہیں، یہی حال ہے تو پھر اب فیصلے عوام روڈوں پر کر لے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button