تازہ ترینخبریںپاکستان

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے۔

اسلام آباد پولیس نے غلام سرورخان، ذلفی بخاری،  واثق اور دیگرپی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کیے ہیں جبکہ علی امین گنڈا پور اور پرویز خٹک اسلام آباد پولیس کو پہلے ہی مقدمات میں مطلوب ہیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ عوام الناس کی بڑی تعداد وفاقی حکومت سے سڑکیں کھلوانے کے لیے اپیل کررہی ہے، وفاقی حکومت کی اجازت سےاسلام آباد پولیس،  رینجرز اور ایف سی موٹروے کھلوا سکتی ہے۔ْ

 اسلام آباد میں معمول کے مطابق کاروبار جاری ہیں اور ٹریفک بھی معمول کے مطابق ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button