اہم واقعات

8 نومبر کے اہم واقعات

واقعات

1602ء – کتب خانہ بوڈلین، جامعہ اوکسفرڈ عوام کے لیے کھول دیا گیا۔
2016ء – ڈونلڈ ٹرمپ پینتالیسواں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا منحت ہوا۔
2016ء – وزیراعظم بھارت نریندر مودی نے 500 اور 1000 کے نوٹوں کو منسوخ کر کے فوری طور پر نئے نوٹ جارے کر دئے۔
1947ء – چترال اور دیر کے حکمرانوں نے پاکستان سے الحاق کرنے والے دستاویز پر دستخط کیے
1954ء – گورنر سندھ نے عبدالستار پیرزادہ کی وزارت برطرف کی
1956ء – پاکستان،ترکی، ایران اور عراق نے مصر سے غیر ملکی فوجوں کے اخراج کا مطالبہ کیا
1964ء – صدر ایوب نے بھارت کے جوہری توانائی پروگرام پر تشویش کا اظہار کیا
1971ء – پاکستان کو چھتیس لاکھ ڈالر کے ہتھیار دینے کا امریکی ارادہ مسترد
1988ء – جارج بش امریکی صدر منتخب ہو گئے
2002ء – اردو کے صاحب طرز شاعر جون ایلیاطویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے

ولادت
1868ء – فیلکس ہاسڈارف، جرمن ریاضی دان (و۔ 1942ء)
1919ء – پروشوتم لکشمن دیش پانڈے، بھارتی اداکار، فلم نویس اور مصنف (و۔ 2000ء)
1923ء – جیک سینٹ کلئر کلبی، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2005ء)
1927ء – لال کرشن اڈوانی، بھارتی وکیل اور سیاشت دان، ساتوین نائب وزیر اعظم بھارت
1927ء – نگوین خانہ، ویتنامی جنرل اور سیاست دان، چوتھے صدر ویتنام (و۔ 2013)
1954ء – کازؤ ایشی گورو، جاپانی؛ نژاد برطانوی ناول نگار، فلم و افسانہ نگار، نوبل انعام یافتہ
1975ء – تارا ریڈ، امریکی اداکارہ
1976ء – بریٹ لی، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی

وفات
1226ء – لوئی ہشتم شاہ فرانس، فرانس کا بادشاہ (پ۔ 1187ء)
1953ء – آیان بینن، روسی مصنف و شاعر، نوبل انعام یافتہ(پ۔ 1870ء)
2002ء – جون ایلیا، پاکستانی شاعر (پ۔ 1931ء)
2009ء – وائٹلی گنزبرگ، روسی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ(پ۔ 1916ء)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button