تازہ ترینخبریںپاکستان

کراچی ، وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے، بادل برسنے کے بعد موسم سرد ہونا شروع ہوگیا ہے۔

آئی آئی چندریگر روڈ، سخی حسن، نارتھ ناظم آباد، کلفٹن، گلشن اقبال اور سہراب گوٹھ سمیت شہر بھر میں بارش ہوئی۔

کراچی سمیت سندھ میں بارش کا سلسلہ آج بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button