اہم واقعات

3 نومبر کے اہم واقعات

واقعات

2007ء – صدر پرویز مشرف نے بطور چیف آف آرمی سٹاف، پاکستان میں ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔ ملک کا آئین معطل کر دیا میڈیا پر بھی پابندی عائد کر دی۔ سپریم کورٹ اور تمام صوبائی ہائی کورٹس کے جج صاحبان کو بشمول چیف جسٹس حضرات کے گھروں میں نظربند کر دیا گیا۔
1994ء امریکا ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ﻣﻨﭧ ﺗﺌﯿﺲ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﺗﮏ ﻣﮑﻤﻞ ﺳﻮﺭﺝ ﮔﺮﮨﻦ ﮨﻮﺍ
1990ء ﺑﮯ ﻧﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﻮ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮐﯿﺎﮔﯿﺎ
1971ء ﻣﺸﺮﻗﯽ پاکستان ﮐﯽ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ 76 ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﺑﻼ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﻣﻨﺘﺨﺐ
1892ء ﭘﮩﻠﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﺎﺭ ﭨﯿﻠﯽ ﻓﻮﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﺳﺮﻭﺱ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮨﻮﺍ
1838ء ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺭﻭﺯﻧﺎﻣﮧ ﺩﯼ ﭨﺎﺋﻤﺰ ﺁﻑ ﺍﻧﮉﯾﺎ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﻮﺍ
1493ء ﮐﺮﺳﭩﻮﻓﺮ ﮐﻮﻟﻤﺒﺲ ﻧﮯ ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﺰ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮐﯿﺎ
1394ء ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﭼﺎﺭﻟﺲ ﺷﺸﻢ ﻧﮯ ﻣﻠﮏ ﺳﮯ ﯾﮩﻮﺩﯾﻮﮞ ﮐﻮﻧﮑﺎﻝ ﺩﯾﺎ

ولادت
1618ء – اورنگزیب عالمگیر، مغل بادشاہ

وفات
644 مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ عمر بن خطاب کی شہادت

1949ء – میرا جی معروف پاکستانی شاعر
2003ء – رسول حمزہ توف (داغستان کے عوامی شاعر)
2013ء- پاکستان کی معروف گلاکارہ ریشماں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button