تازہ ترینتحریکخبریں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس ڈی لسٹ کردیا

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف غیر ملکی فنڈنگ کیس ڈی لسٹ کردیا ہے۔

پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کو ای سی سی پی نے ڈی لسٹ کر دیا ہے، کاز لسٹ میں مقدمے کی سماعت 7 نومبر کو رکھی گئی تھی۔ پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی اگلی سماعت کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت 19 ستمبر کو 6 ہفتوں کے لیے ملتوی کی گئی تھی، کیس کی سماعت ملتوی کیے جانے کی وجہ بیان نہیں کی گئی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button