تازہ ترینتحریکخبریںپاکستان

شوبز شخصیات کی عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی مذمت

عثمان خالد بٹ ، دانیر مبین ، وینا ملک، روحیل حیات ، ثناء جاوید، ہارون شاہد اور دیگر نے عمران خان پر حملے کی شدید مذمت کی ۔

وزیر آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا جس سے وہ زخمی ہوگئے ۔ اس حملہ میں عمران خان سمیت فیصل جاوید اور احمد چٹھہ بھی زخمی ہوئے ۔ اطلاعات کے مطابق عمران خان کو ٹانگ میں گولی لگی ہے ۔

ملک بھر کی مشہور شخصیات نہ صرف اس واقعہ کی شدید مزمت کر رہے ہیں بلکہ عمران خان کے لیے دعائیں اور نیک تمناوں کا اظہار بھی کیا جارہا ہے ۔

لالی وڈ اسٹار شان شاہد نے ٹیوٹر پر عمران خان کی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا اللہ آپ کے ساتھ ہے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button