تازہ ترینتحریکخبریں

لانگ مارچ : عمران خان کے کنٹینر سے جڑے جنریٹر میں آگ لگ گئی

گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کنٹینر سے جڑی ٹرالی میں رکھے جنریٹر میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جنریٹر میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جس پر قابو پا لیا گیا۔

اس سے قبل گوجرانوالہ پنڈی بائی پاس پر پی ٹی آئی کنٹینر کو حادثہ پیش آیا ہے۔پی ٹی آئی کے کنٹینر سے ایک موٹرسائیکل سوار 14 سالہ لڑکا ٹکرا کر موقع پر جاں بحق جبکہ 11 سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button