تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

لاہور دھرم پورہ کے معروف بونگ پائے کے سالن سے چھپکلی برآمد, ویڈیو وائرل

لاہور دھرم پورہ کے مشہور و معروف حیدری بونگ پائے کے سالن میں سے چھپکلی برآمد ہونے سے صبح کا ناشتہ بونگ پائے کھانا مہنگا پڑ گیا

گاہک نے شور مچا کر احتجاجًا ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی

جس میں حیدری بونگ پائے سالن کے عين بیچ چھپکلی واضح نظر آ رہی ہے

بونگ پائے کے شوقین لاہوریوں میں شدید مایوسی کی لہر دوڑ گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button