تازہ ترینتحریکخبریں

لانگ مارچ : کنٹینر پرکھڑے شاہ محمود کا سرفلائی اوور سے ٹکرانے سے زخمی

گوجرانوالا میں لانگ مارچ کے دوران پی ٹی آئی   کے رہنما شاہ محمود قریشی سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق شاہ محمود قریشی کنٹینرپر سوار تھےکہ ان کا سر فلائی اوور سے ٹکرا گیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کے سر پر چوٹ آئی، انہیں موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button