تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی، جسے عدالت سماعت کیلئے 2 نومبر کو مقرر کرلیا۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 2 نومبر ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button