تازہ ترینتحریکخبریںپاکستان

ُپی ٹی آئی لانگ مارچ : دوران ڈیوٹی انتقال کرنیوالے کانسٹیبل کی نمازِجنازہ ادا کردی گئی

تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں ڈیوٹی کے دوران انتقال کرنے والے کانسٹیبل کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔

کانسٹیبل لیاقت علی کی نمازِ جنازہ آبائی گاؤں خانقاہ ڈوگراں میں اداکی گئی،  نمازجنازہ میں ڈی پی او فیصل مختار سمیت دیگر افسران، سماجی و سیاسی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

یاد رہے کہ کانسٹیبل لیاقت علی گزشتہ روز لانگ مارچ کے دوران ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button