تازہ ترینتحریکخبریںپاکستان

عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر خاتون رپورٹر جاں بحق

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران ایک خاتون رپورٹر کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی۔

کامونکی جاتے ہوئے راستے میں عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آ کر نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر صدف نعیم جاں بحق ہوئیں۔

حادثے کے بعد عمران خان کا کنٹینر جی ٹی روڈ پر روک دیا گیا، حادثے کے بعد عمران خان خود بھی کنیٹنر سے نیچے اتر آئے۔

ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ کامونکی جاتے ہوئے عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر نیوز چینل کی خاتون رپورٹر جاں بحق ہوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button