تازہ ترینخبریںدنیا

روس کا مغربی سیٹلائٹس کو نشانہ بنانے کا انتباہ

روسی حکومت کے ایک سینئر اہلکار نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ماسکو یوکرین کی جنگی کوششوں میں مدد کے لیے استعمال کیے جانے والے تجارتی مغربی سیٹلائٹس کو مار گرائے گا

خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے اسلحہ کنٹرول پینل میں روسی وفد کے نائب سربراہ کونسٹنٹین وورونٹسوف نے یوکرین میں لڑائی کے دوران فوجی مقاصد کے لیے امریکی اور دیگر مغربی تجارتی سیٹلائٹس کے استعمال کو "انتہائی خطرناک” قرار دیا ہے۔

انہوں نے اقوام متحدہ کی فرسٹ کمیٹی کو بتایا کہ یوکرین کی حمایت کے لیے مغرب کی جانب سے ایسے سیٹلائٹس کا استعمال اشتعال انگیزی تھا جس کے جواب میں شہری بنیادی ڈھانچہ اور سیٹلائٹس انتقامی ہدف ہو سکتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button