اہم واقعات

31 اکتوبر کے اہم واقعات

واقعات

1517ء – مارٹن لوتھر نے آ جرمنی کے ایک چرچ کے دروازے پر اپنے مقالات چسپاں کیے جنھوں نے بعد میں پروٹسٹنسٹ کی بنیاد رکھی۔

1941-15 کی محنت کے بعد امریکا کے بلیک ہلز میں ماونٹ رشمور نیشنل میموریل کی تکمیل ہوئی۔ 1886-نیوڈا امریکا کی 36 ویں ریاست بن گئی۔

1976ء – بنگال میں شدید طوفان کے باعث دو لاکھ افراد ہلاک ہو گئے
1914ء – برطانیہ اور فرانس نے ترکی سے اعلان ِ جنگ کیا
1985ء – ظہیر عبا س نے اپنے کرکٹ کیئریر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا

ولادت

1795ء – مشہور برطانوی شاعر جان کیٹس کا یومِ پیدائش [1]
1945 پاکستانی مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم سیالکوٹ میں پیدا ہوئے

وفات

1984ء – اندرا گاندھی، بھارتی وزیر اعظم کوان ہی کے باڈی گارڈز نے قتل کر دیا
1984ء – وفا حجازی، معروف پاکستانی شاعر

تعطیلات و تہوار

براعظم شمالی امریکا میں ہالووین کا جشن
یوم اصلاح (سلووینیا، جرمنی اور پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button