تازہ ترینتحریکخبریں

لانگ مارچ کی تیاریاں ، عمران خان وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور پہنچ گئے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان لانگ مارچ کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور پہنچ گئے۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے عمران خان کو لانگ مارچ کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرائی۔

اس موقع پر ایوان وزیراعلیٰ میں پی ٹی آئی اور ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس بھی ہوا۔

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا کہ حکومت کے لیے اب الیکشن موت ہے، ان کے پاس پاؤں پکڑ کر خود کو بچانے کے سوا کوئی آپشن نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button