تازہ ترینخبریںپاکستان

اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی رائے پر استعفا دیا : احسن بھون

سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون نے کہا ہے کہ اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی رائے پر استعفا دیا۔

احسن بھون نے کہا کہ اعظم نذیر تارڑ سپریم کورٹ بار کے موقف کے ساتھ کھڑے ہوئے کہ ججز کی تعیناتی سینیارٹی کے اصول کے تحت ہونی چاہیے مگر حکومت کا موقف مختلف تھا۔

واضح رہے کہ وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، استعفے میں لکھا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفا دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button