تازہ ترینخبریںسپورٹس

ٹی 20 کی عالمی جنگ کے دوران کورونا بھی میدان میں آگیا

آسٹریلیا میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران ایک اور کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق زمپا میں کورونا کی معمولی علامات پائی گئی ہیں تاہم اب تک آسٹریلوی اسکواڈ نے اس حوالے سے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی۔

کورونا کی تصدیق ہونے کے باوجود قوانین کی رو سے زمپا ایونٹ میں آسٹریلیا کے لئے میدان میں اتر سکتے ہیں لیکن انہیں ٹیم انتطامیہ سے الگ رہنا ہوگا۔

آئرلینڈ کے جارج ڈوکریل نے اتوار کو ہوبارٹ میں ایشین چیمپئن سری لنکا کے خلاف کوویڈ ہونے کے باوجود کھیلا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button