تازہ ترینخبریںکاروبار

ڈالر کی اڑان آج بھی جاری

امریکی ڈالر کا اڑان بھرنے کا سفر مسلسل جاری ہے، جبکہ پاکستانی روپیہ آئے دن اپنی قدر کھو رہا ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر نے اپنی پرواز جاری رکھی ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے کا ہو گیا۔

انٹر بینک میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 220 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button