تازہ ترینخبریںپاکستان

حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے ، مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقررکر دیا گیا ہے۔

حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقررکیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ حمزہ شہباز اس سے قبل بھی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رہ چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button