تازہ ترینتحریکخبریں

شفقت محمود کی لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر مظاہرے میں شرکت

پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن پر ہونے والے مظاہرے میں شرکت کی۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر ملک میں بھی فوری طور پر مظاہرے ہوئے، پاکستان کے عوام پی ٹی آئی اور عمران خان کے ساتھ ہیں۔

شفقت محمود نے کہا کہ الیکشن کروانے سے خوفزدہ ہیں انہیں پتہ ہے کہ شکست ہوگی، نااہلی کا فیصلہ غیر قانونی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ رد کر دے گی ، سٹیبلشمنٹ سے رابطوں کا نہیں پتہ، عوام فوری الیکش چاہتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button