تازہ ترینتحریکخبریں

جمعے کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کروں گا، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف ، سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جمعے کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردوں گا، مجھے یقین ہے یہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہیں کریں گے۔۔

اسلام آباد میں سینیٹر اعظم سواتی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ بیک ڈور چینل سے بات چیت ہوتی رہتی ہے، بیک ڈور مذاکرات سے کوئی نتیجہ نکلتا ہوا نہیں نظر آ رہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button