اہم واقعات

23 اکتوبر کے اہم واقعات

واقعات

1991ء – مشہور سماجی کارکن مدر ٹریسا نجی دورے پر لاہور آئیں
1989ء – ہنگری نے کمیونسٹ نظامِ حکومت ختم کرکے جمہوریت اپنانے کا اعلان کیا
1954ء – پاکستان کے گورنر جنرل غلام محمد نے پارلیمنٹ تحلیل کیا
1947ء – ڈاکٹر کارل کوری اور ڈاکٹر گرٹی کوری پہلے میاں بیوی تھے جنہیں طب میں مشترکہ نوبل انعام دیا گیا
1910ء – امریکا سے تعلق رکھنے والی بلینچ اسکاٹ اکیلے پبلک ہوائی جہاز اُڑانے والی خاتون بنیں
1824ء – پہلی بھاپ سے چلنے والی ریل گاڑی پیش کی گئی
1814ء – پہلی پلاسٹک سرجری انگلستان میں کی گئی
816ء – حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کا قم میں داخلہ

ولادت

– 1909ء – وامق جونپوری، ہندوستان کے ممتاز ترقی پسند شاعر
– 1923ء – ڈاکٹر اسلم فرخی (اردو ادیب،نقاد، معلم) بمقام لکھنؤ، برطانوی ہندوستان

وفات

– 2011ء -پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذو الفقار علی بھٹو کی اہلیہ بیگم نصرت بھٹو (سیاست دان دوسری چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی )کی وفات متحدہ عرب امارات میں ہوئی پاکستان میں دفن کیا گیا۔
– 1999ء – دنیائے ادب کے عظیم مزاح نگار کرنل محمد خان کا انتقال راولپنڈی، پاکستان میں انتقال ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button