اہم واقعات

22 اکتوبر کے اہم واقعات

واقعات

1989ء – پاکستان نے سیف گیمز میں چھ سونے کے تمغات حاصل کیے
1964ء – فرانسیسی فلسفی اور ادیب ژاں پال سارتر نے نوبل پرائز لینے سے انکا ر کر دیا
1953ء – مسلم لیگ اسمبلی پارٹی نے فیصلہ کیا کہ پاکستان کے سربراہ مسلمان ہوں گے
1938ء – چیسٹرکارسن نے پہلی زیروکس کاپنگ مشین کا مظاہرہ کیا

ولادت

1688ء – نادر شاہ کی تاریخ ِ پیدائش

وفات

1981ء – عبد القیوم خان، پاکستان کے سابق وزیر داخلہ
– 2019 ء – حق کانپوری، عالمی شہرت یافتہ شاعر

تعطیلات و تہوار

لکنت کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button