تازہ ترینخبریںپاکستان

(ن) لیگ کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کی مقامی عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ریاستی اداروں کے خلاف گفتگو اور سرکاری کام میں مداخلت کے مقدمات میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما صفدر اعوان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کی حاضری معافی کی درخواست بھی مسترد کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button