Uncategorized

برطانیہ میں وزیرخزانہ کے بعد وزیر داخلہ مستعفی

برطانیہ میں ایک بار پھر سیاسی بحران بڑھنے لگا ہے،  وزیر خزانہ کے بعد وزیر داخلہ بھی مستعفی ہوگئیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو مینیسٹیریل کوڈ کی خلاف ورزی پر عہدے سے برطرف کیا گیا۔

وزیراعظم لز ٹرس نے سویلا بریورمین کی جگہ پر گرانٹ شاپس کو نیا وزیر داخلہ بنا دیا ہے۔

دوسری جانب برطانوی پارلیمنٹ میں فریکنگ مسئلہ پر قرارداد پر ووٹنگ کے دوران بھی ہنگامہ آرائی ہوئی۔

اس معاملے پر حکومت کی چیف وہپ وینڈی مورٹن اور ڈپٹی وہپ کریگ ویٹاکر نے بھی استعفیٰ دے دیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button