تازہ ترینجرم کہانیخبریں

کار سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ، دوست گرفتار

کراچی کے علاقے گلشنِ حدید فیز  2میں کار سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔

 پولیس کے مطابق خاتون کا دوست دور وز قبل اسے ساتھ لے گیا تھا،خاتون حاملہ تھی اور دوست نے دو روز قبل ہی اُس کا آپریشن کروایا تھا۔پولیس نے خاتون کے دوست کو حراست میں لے لیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button