تازہ ترینخبریںپاکستان

اعتزاز احسن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں اعتزاز احسن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

عدلیہ اور اداروں سے متعلق اعتزاز احسن کے  بیان پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما  کیپٹن (ر) صفدر نے درخواست دائر کی تھی۔

درخواست میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اور رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو فریق بنایا گیا ہے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللّٰہ کل کیپٹن (ر) صفدر کی درخواست پر سماعت کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button