تازہ ترینخبریںسپورٹس

پاکستانی شوٹر گلفام جوزف نے اولمپکس 2024 کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستانی شوٹر گلفام جوزف نے پیرس اولمپکس 2024ء کےلیے کوالیفائی کرلیا۔

گلفام نے ورلڈ چیمپئن شپ میں شاندار پرفارمنس کے ساتھ اولمپک کوٹہ کنفرم کیا۔مصر میں منعقدہ ورلڈ چیمپئن شپ میں گلفام جوزف نے چھٹی پوزیشن حاصل کی۔ورلڈ چیمپئن شپ میں 10 میٹر ایئرپسٹل مقابلوں میں پاکستانی شوٹر نے 198.4 پوائنٹس حاصل کیے۔

خیال رہے کہ گلفام جوزف نے ٹوکیو اولمپکس کے لیے بھی براہ راست کوالیفائی کیا تھا۔تاہم ان کی اولمپکس میں پرفارمنس زیادہ اچھی نہیں رہی تھی اور نویں پوزیشن حاصل کی تھی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button