تازہ ترینخبریںسپورٹس

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ بھارت نے جیت لیا

سلہٹ میں کھیلے جانے والا ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ بھارتی ویمنز ٹیم نے جیت لیا۔

بھارتی خواتین کھلاڑیوں نے  فائنل میں سری لنکن ویمنز ٹیم کو 8 وکٹ سے شکست دی۔سری لنکن ویمنز نے پہلے بیٹنگ میں مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 65 رنزبنائے تھے۔

ایشیا کپ کے فائنل میں بھارتی ویمنز ٹیم نے66 رنزکاہدف 9ویں اوور میں با آسانی حاصل کرلیا۔

بھارتی کرکٹر سمرتھی مندھانا نےناقابل شکست 51 رنز بنائے،سری لینا کی اینوکا راناویرا اور کویشا دلہاری نےایک ایک وکٹ حاصل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button