تازہ ترینخبریںسپورٹسپاکستان

نیوزی لینڈ کو شکست ، پاکستان نے سہ ملکی کرکٹ سیریز جیت لی

سہ ملکی  ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل  میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر  پاکستان نے سیریز جیت لی۔

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 164 رنز کا ہدف دیا جسے پاکستان نے آخری اووز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے سیریز اپنے نام کر لی۔

 محمد نواز کو عمدہ آل راؤنڈرپرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا جبکہ نیوزی لینڈ کے سپنر مائیکل بریس ویل پلیئر آف دی سیریز قرار پائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button