تازہ ترینتحریکخبریں

امپورٹڈ حکومت کو ضمنی انتخابات سے بھاگنے نہ دینگے ، شہریار آفریدی

سابق وفاقی وزیر شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو اب ضمنی انتخابات سے بھاگنے نہ دیں گے۔

شرقپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر شہر یار آفریدی نے کہا کہ چوروں کی حکومت کے خاتمہ کی خاطر جان ہتھیلی پر رکھ کر پھر رہے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ میرے خلاف 15 کلو ہیروئین کے جھوٹے مقدمے کا اب تک ٹرائل شروع نہیں ہوسکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button