تازہ ترینخبریںدنیا

امریکی اداکارہ اینجلا لانسبری 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

امریکی اداکارہ اینجلا لانسبری 96 برس کی عمر میں لاس اینجلس میں انتقال کر گئیں، پانچ روز بعد ان کی 97ویں سالگرہ منائی جانا تھی۔

اینجلا لانسبری نے امریکی ٹی وی شو ’’مرڈر شی روٹ‘‘ سے شہرت حاصل کی۔

انہوں نے 1944 میں فلم گیس لائٹ سے اپنے ہالی ووڈ کیریئر کا آغاز کیا اور اس فلم میں بہترین معاون کردار کرنے پر انہیں آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔

اینجلا لانسبری ہالی ووڈ کے سنہرے دور کے صف اول کے اداکاروں میں سے ایک تھیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button