تازہ ترینخبریںپاکستان

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں واقع مال میں آتشزدگی

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں واقع نجی مال میں آگ لگ گئی ہے، آگ مال کی چوتھی منزل پر فوڈ کورٹ میں لگی۔

شاپنگ مال کی بلندی کے باعث فائر بریگیڈ کو آگ پرقابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں، جبکہ اس نجی مال کو لوگوں سے خالی کروالیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button