اہم واقعات

7 اکتوبر کے اہم واقعات

واقعات

1806ء – ویجووُڈ نے لندن میں کاربن پیپر پیٹینل کیا۔
1816ء – واشنگٹن نامی پہلی ڈبل ڈیکر اسٹیم بوٹ نیو اولینزپہنچی۔
1931ء – راچسٹر نیویارک میں پہلی انفرا ریڈ تصویر لی گئی۔
1942ء – امریکی اور برطانوی حکومتوں نے اقوامِ متحدہ کی بنیاد ڈالنے کا اعلان کیا۔
1958ء ۔۔۔۔ وزیر اعظم پاکستان فیروز خان نون کی حکومت برطرف۔
1958ء – صدر پاکستان اسکندر مرزا نے ملک میں مارشل لا نافذ کر دیا۔ ایوب خان نے چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کا عہدہ سنبھالا۔
1964ء – پاکستانی حکومت نے جنوبی افریقہ کے ساتھ تمام برآمدی تجارت ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔
1998ء – پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل جہانگیر کرامت اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ وزیر اعظم نے جنرل پرویز مشرف کو نیا آرمی چیف متعین کیا۔

ولادت
1885ء – نیلز بوہر، ڈینش ماہر طبیعیات
1984ء – سلمان بٹ، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی۔
1960ء  – حسن کاظمی، ہندوستان کے معروف شاعر اور سینئر صحافی

وفات
2010ء – انیس ناگی، نامور محقق، افسانہ نگار، ناول نگار، نقاد، کالم نگار، مترجم اور شاعر تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button