تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان نے لاہور میں اپنی 70 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا

سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں 70 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔

عمران خان نے لاہور میں 90 شارع قائد اعظم میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔

عمران خان نے کارکنوں کو ’ہیپی برتھ ڈے‘ کے نعروں کے جواب میں بتایا کہ میری اصل سالگرہ کی تاریخ 5 اکتوبر ہی ہے، پاسپورٹ پر غلطی سے تاریخ پیدائش 25 نومبر لکھی گئی ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ انسان جب 70 سال کا ہوجائے تو اس کو اس کی سالگرہ  یاد نہیں کرائی جاتی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button