تازہ ترینخبریںپاکستان

مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کردیا۔

عدالت عالیہ لاہور میں مونس الہٰی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں درج منی لانڈرنگ مقدمہ کے اخراج کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کے مقدمے کے اخراج کےلیے مونس الہٰی کی درخواست منظور کرلی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button