تازہ ترینتحریکخبریں

مریم کو پاسپورٹ واپسی : ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں ، عمران خان

تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ واضح ہو گیا ہے کہ اس ملک میں رُول آف لاء نہیں۔ یہ بات اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کے موقع پر عمران خان نے کمرۂ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران ایک صحافی کے سوال کہ ’’مریم نواز کو پاسپورٹ واپس مل گیا، اس پر کیا کہیں گے؟ ‘‘ کے جواب میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح چوروں کو دوسری بار این آر او دیا جا رہا ہے، لوگ مایوس ہیں، آج لوگوں میں مایوسی پھیل چکی ہے۔ اسمبلی میں ہم واپس نہیں بیٹھیں گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button