تازہ ترینتحریکخبریں

شہباز گِل کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گِل کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔

ریاست کی جانب سے درخواست اسلام آباد سٹی مجسٹریٹ نے دائر کی ہے۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا، شہباز گِل پر ریاست سے غداری کا الزام ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button