اہم واقعات

2 اکتوبر کے اہم واقعات

واقعات

1187ء – صلاح الدین ایوبی کے ہاتھوں فتح بیت المقدس
1988ء – حیدرآباد میں ہونے وال سندھی مہاجر فسادات میں ایک سو بیس افراد قتل کردیے گئے ۔
1986ء – بھارتی وزیر اعظم راجیو گاندھی پرناکام خودکش حملہ کیا گیا۔
1981ء – علی خمینی ایران کے صدرمنتخب ہوئے۔
1952ء – پاکستان کے گورنر جنرل غلام محمد نے ٹیلی فون انڈسٹریز آف پاکستان کا ہری پور ہزارہ میں سنگِ بنیاد رکھا۔
1870ء – اٹلس نے روم کو خود سے ملحق کر لیا اور روم کواٹلی کا دار الخلافہ مقرر کیا۔]

ولادت

1452ء – رچرڈ سوم شاہ انگلستان (و۔ 1485)
1851ء – فرڈیننڈ فوش، فرانسیسی فیلڈ مارشل اور نظریہ ساز (و۔ 1929)
1852ء – سر ولیم ریمسی، انگریز کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ (و۔ 1916)
1869ء – موہن داس گاندھی، بھارتی تحریک آزادی کے اہم رہنما۔ (وفات: (1948ء)
1871ء – کورڈل ہل، امریکی کپتان، وکیل اور سیاست دان، سنتالیسویں وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکا، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1955ء)
1896ء – لیاقت علی خان، پاکستان کے پہلے وزیر اعظم (و۔ 1951ء)
1904ء – لال بہادر شاستری، بھارتی محقق اور سیاست دان، دوسرے وزیراعظم بھارت (و۔ 1966ء)
1917ء – کرسچن ڈی دووی، انگریز حیاتیات دان اور نوبل انعام یافتہ (و۔ 2013ء)
1933ء – جان بی گرڈن، انگریز حیاتیات دان اور نوبل انعام یافتہ
1938ء – وحید مراد، پاکستانی اداکار، تخلیق کار اور فلم نگار(و۔ 1983ء)
1946ء – جنرل سونتی، تھائی جنرل اور سیاست دان
1954ء – لورین براکو، امریکی اداکارہ اور تخلیق کار
1986ء – کمیلیا بیلے، امریکی اداکارہ

وفیات

1927ء – سوانت اوگست آرنیوس، سویڈن کیمیا دان اور طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ(و۔ 1859ء)
1987ء – پیٹر میڈاوار، برازیلی انگریز حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1915ء)

تعطیلات و تہوار

گاندھی کے یوم ولادت سے متعلقہ:
* گاندھی جینتی، بھارت میں
* عالمی یوم عدم تشدد
یوم آزادی جمہوریہ گنی،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button