اہم واقعات

1 اکتوبر کے اہم واقعات

واقعات

331 قبل مسیح – سکندر اعظم نے دارا سوم کو شکست دی
1918ء – پہلی جنگ عظیم: عرب افواج نے تھامس لارنس کی قیادت میں دمشق پر قبضہ کر لیا
1971ء – والٹ ڈزنی ورلڈ آرلینڈو، فلوریڈا، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے قریب افتتاح
1989 – پاکستان دولت مشترکہ کا رکن بن گیا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے اپنے دور حکومت میں یہ رکنیت ختم کی تھی۔
2001ء – بھارتی کشمیر میں سرینگر اسمبلی کے باہر بم دھماکے میں 37 افراد ہلاک ہو گئے۔
1989ء – پاکستان دولت مشترکہ کا رکن بنا ]
1988ء – میکائیل گورباچیف روس کے صدر بنے
1965ء – بھارتی افواج نے بھاری اسلحہ کے ساتھ پاکستان کی اکھنر سیکٹر چھمب کے مقام پر حملہ کیا جس کے مقابلے میں پاکستانی جوانوں نے جوابی کارروائی کی[1]
1960ء – نائیجریا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی نائیجریا کا قومی دن]
1957ء – ناسا کا افتتاح ہوا
1948ء – اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پانچ،دس اورایک سو روپے کے نوٹ شائع کیے
1936ء – جنرلزیومو فرانسسکو فرانس نے اسپین کی ریاست کی بنیاد ڈالی
1888ء – نیشنل جیوگرافک پہلی مرتبہ شائع کیا گیا

ولادت

1664ء – کمپوزر جین روسو کی تاریخِ پیدائش[1]
– 1896ء – لیاقت علی خان کرنال، برطانوی ہندوستان
– 1898ء – پطرس بخاری، پاکستانی ادیب و مزاح نگار
امریکا کا پرچم – 1924ء – جمی کارٹر، امریکی صدر
– 1936ء ـ عبید اللہ بیگ (اردو مصنف) بمقام رام پور، برطانوی ہندوستان

وفات

– 2009ء – پاکستان کے مشہور اداکار سید کمال نے 75 سال کی عمر میں کراچی میں وفات پائی

تعطیلات و تہوار

عالمی یوم بزرگان معمر افراد کا عالمی دن
یوم اطفال (سنگاپور، گواتیمالا)
یوم آزادی – 1960ء میں برطانیہ سے قبرص کی آزادی
یوم آزادی – 1960ء میں برطانیہ سے نائجیریا کی آزادی
یوم آزادی – 1994ء میں اقوام متحدہ ٹرسٹ علاقہ کی حیثیت سے پلاؤ کی آزادی
یوم آزادی – 1978ء میں برطانیہ سے تووالو کی آزادی
عوامی جمہوریہ چین کا قومی دن
یوم اساتذہ (ازبکستان)
یوم وحدت (کیمرون)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button