تازہ ترینخبریںسپورٹس

انگلینڈ نے 170 رنز کا ہدف 15 ویں اوور میں حاصل کرلیا، سیریز 3-3 برابر

چھٹے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر 7 میچوں کی سیریز 3-3 سے برابر کردی ہے۔

لاہور میں پاک انگلینڈ کی دو طرفہ سیریز کا ساتواں اور آخری میچ اتوار کو  قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button