تازہ ترینخبریںپاکستان

خواجہ آصف کا عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کا مطالبہ

وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کےخلاف نے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ آڈیو لیکس میں عمران خان نے اپنی زبان سے جعل سازی اور فراڈ کو مانا، سائفر کی آڈیو لیکس کے بعد عمران خان کو ڈوب مرنا چاہیے۔ پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں کسی نے ملکی سالمیت کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا۔

وزیر دفاع نے کہا کہ کسی آمر نے بھی ملک کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button